Browse By

Category Archives: working boundary

بھارت کی وجہ سے شدت پسندوں کے خلاف مہم پر اثر پڑ رہا ہے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کے لیے افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات درپیش ہیں۔ واشنگٹن میں ایک اہلکار نے نام

مودی کا پاکستان کیخلاف وحشیانہ پلان ،برطانوی میڈیا نے پردہ چاک کردیا

لندن : سچ ڈاٹ ٹی وی : کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر کشیدگی کی ذمہ دار اس بار بھی بھارتی حکومت ہی ہے، برطانوی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچا کر دباؤ میں رکھنا